حجامہ کے متعلق معلومات حاصل کرنے کا شکریہ۔
سنٹر میں علیحدہ پروسیجر روم ہےجس میں بیڈشیٹ، گلوز،کپ اور دیگر سامان ڈسپوزایبل استعمال کیا جاتاہے۔حجامہ کا عمل سرٹیفائیڈ اور پروفیشنل حجامہ تھراپسٹ حود کرتے ہیں۔
چارجز 200روپے فی پوائنٹ ہیں۔ ٹائم صبح 10 بجےتارات 11بجے۔انتظارسےبچنےکیلئے انے سے پہلے ٹائم لے لیں۔
میاں عرفان یوسف
حجامہ تھراپسٹ،
ہربلسٹ،کلینیکل یوگا ایکسپرٹ۔
صاعقہ بشیر۔
لیڈیز حجامہ تھراپسٹ۔
بہرام جی(برآمدی)موڑ نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول (نزد کلینک شیخ اعجاز)سیالکوٹ
میں عرفان یوسف کے ساتھ ایک مفت آن کال مشاورت بک کریں، اور ہم آپ کو بتائیں گے کہ حجامہ آپ کے لیے کیسے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔